99 Names of Allah
AL-REHMAN (Naihait Maherbaan) ہر فرض نماز کے بعد اگر اِس اسم کا 100 مرتبہ ورد کیا جائے تو اسکی برکت سے نہ صرف یاداشت اور ذہانت میں اضافۂ ہوتا ہے بلکہ خشوع قلب بھی حاصل ہوتا ہے . AL-RAHEEM (Bohat Reham Wala) ہر فجر کی نماز کی بعد اگر اِس اسم کا 100 مرتبہ ورد کیا جائے تو اِس کی اثر سے ہر شخص مہربان ہو جائے گا . اور ورد کرنے والے سے محبت اور راحت سے پیش آے گا AL-MALIK (Haqeeqi Badshah) اِس اسم کا ورد کسی بھی وقت بھی کرنے والا ہمیشہ معزز اور مقبول رہتا ہے AL-QUDDUS (Buraiun Sey Pak Zaat) دن میں 100 بار اِس کا ورد کرنے والوں کا دِل ہر قسم کی پریشانیوں سے آزاد رہتا ہے AL-SALAM (Her Afat Sey Salamat Rakhney Wala) اگر اِس اسم کو 100 بار ورد کر کی مریض پر دم کیا جائے تو مریضں صحت یاب ہو جاتا ہے AL-MOMIN (Aman-o-Aman Daney Wala) اِس کا ورد کرنے والا ہر قسم کی مضر اشیاء سے محفوظ رہتا ہے AL-MOHAMIN (Nigehbaan) مکمل توجہ کی ساتھ اِس اسم کا ورد کرنے سے بدن روشن ہوتا ہے . AL-AZIZ (Sab per Ghalib) اگ...
Comments
Post a Comment