99 Names of Allah

 

AL-REHMAN (Naihait Maherbaan) 

ہر فرض نماز کے بعد اگر اِس اسم کا 100 مرتبہ ورد کیا جائے تو اسکی برکت سے نہ صرف یاداشت اور ذہانت میں اضافۂ ہوتا ہے بلکہ خشوع قلب بھی حاصل ہوتا ہے .


AL-RAHEEM (Bohat Reham Wala)

ہر فجر کی نماز کی بعد اگر اِس اسم کا 100 مرتبہ ورد کیا جائے تو اِس کی اثر سے ہر شخص مہربان ہو جائے گا . اور ورد کرنے والے سے محبت اور راحت سے پیش آے گا


AL-MALIK (Haqeeqi Badshah)

اِس اسم کا ورد کسی بھی وقت بھی کرنے والا ہمیشہ معزز اور مقبول رہتا ہے


AL-QUDDUS (Buraiun Sey Pak Zaat)

دن میں 100 بار اِس کا ورد کرنے والوں کا دِل ہر قسم کی پریشانیوں سے آزاد رہتا ہے


AL-SALAM (Her Afat Sey Salamat Rakhney Wala)

اگر اِس اسم کو 100 بار ورد کر کی مریض پر دم کیا جائے تو مریضں صحت یاب ہو جاتا ہے


AL-MOMIN (Aman-o-Aman Daney Wala) 

اِس کا ورد کرنے والا ہر قسم کی مضر اشیاء سے محفوظ رہتا ہے

 

AL-MOHAMIN (Nigehbaan)

مکمل توجہ کی ساتھ اِس اسم کا ورد کرنے سے بدن روشن ہوتا ہے .


AL-AZIZ (Sab per Ghalib) 

اگر ہر فجر کی نماز کی بعد چالیس دن 40 بار ورد کرنے والا نہ صرف اِس کر ورد کیا جائے تو اسکی برکت سے خود کفیل ہو جائے گا بلکہ دوسروں کی امداد سے بے نیاز ہو جائے گا .


AL-JABBAR (Sab Sey Zabardast)

اِس اسم کا ورد کرنے والوں سے کوئی شخش اِس کی مرضی کے خلاف عمل نہیں کر سکتا


 AL-MUTKABBIR (Barai aur Bazurgi wala)

اپنی شریک حیات سے اِس اسم کی ورد کے بعد مباشرت کرنے سے صالح اولاد پیدا ہوتی ہے .


AL-KHALIQ (Paida Karney Wala)

جو شخش رات کے وقت اِس کا ورد کرتا ہے تو اللہﷻ قیامت تک اِس کی حفاظت اور نگرانی کی لیے ایک فرشتۂ مقرر کر دیتا ہے اور اِس فرشتے کے اعمال کا اجر ورد کرنے والوں کو ملتا ہے .


AL-BARI (Jan Dalney Wala)

اولاد کی متمنی خاتون اگر ساتھ دن تک روزہ رکھ کر ان ( 3 ) اسموں کا 211 مرتبہ ورد کرے اور پانی پر دم کر کی اِس پانی سے روزہ افطار کرے تو اللہ اِس کو اولاد سے سرفراز کرے گا .


AL-MUSAWAR (Surat Deney Wala)

اولاد کی متمنی خاتون اگر ساتھ دن تک روزہ رکھ کر ان ( 3 ) اسموں کا 211 مرتبہ ورد کرے اور پانی پر دم کر کی اِس پانی سے روزہ افطار کرے تو اللہ اِس کو اولاد سے سرفراز کرے گا

 

AL-GHAF’FAAR (Darguzar Aur Pardaposhi Karney Wala)

جو اِس اسم کا ورد کرے گا . اللہ اِس کی گناہوں کو بخش دے گا

 .

AL-QAHAR (Sab Ko Apney Qabu Mein Rakhney Wala)

جو شخش اِس اسم کا ورد کرتا ہے اسکو اپنی جملہ خواہشات پر قابو حاصل ہو جاتا ہے . اور ہوس ، جاہ جلال سے آذاد ہو کر روحانی سکون حاصل کر لیتا ہے . اور اس کا ورد انسان کو غلط کاریوں سے باز رکھتا ہے .


AL-WAHAB (Sab Kuch Ata Karney Wala)

جو شخص دعا کے بعد اِس اسم کا 7 بار ورد کرے تو اسکی دعا قبول ہوتی ہے . حاجت مند شخص یا وہ شخص جو کسی دشمن کی چنگل میں پھنس گیا ہو تو یا وہ شخص جسکی آمدنی قلیل ہو اور اچھی طرح گزر بسر نا ہوتی ہو اگر ( 3 ) سے ( 7 ) راتوں میں دو ( 2 ) رَکْعَت بعد اِس اسم کا ورد 100 بار کرے تو اللہ اسکی ضرورتوں کو پورا کرے گا .


AL-RAZZAQ (Bohat Rozi Deney Wala)

شخص اِس اسم کا ورد کرتا ہے . اللہ اسکی كفالت اپنے ذِمہ لے لیتا ہے .


AL-FATTAH (Bohat Bara Mushkal Kusha)

جو شخش اِس اسم کا ورد کرتا ہے اسکا قلب روشن ہو جاتا ہے . اور اس کو اپنے مقاصد میں کامیابی ہوتی ہے .


AL-ALEEM (Bohat Waseei Ilm Wala)

جو شخص اِس اسم کا ورد کرتا ہے اس کا دِل تجلیات سے مامور ہو جاتا ہے .


AL-QABiZ (Rozi Tang Karney Wala)

اگر کوئی شخص اِس اسم کو روٹی کی پچاس ( 50 ) ٹکڑوں پر لکھ کر چالیس دن تک کھائے تو اسکو بھوک سے نجات مل جائے گی 


AL-BASIT (Rozi Farrakh Karney Wala)

اگر کوئی شخص اِس اسم کا بعد نماز فجر اپنے دونوں ہاتھ پھیلا کر 10 بار ورد کرے اور اس کے  بعد دونوں ہاتھ اپنے منه پر پھیرے تو وہ اپنی جملہ ضرورتوں سے بےنیاز ہو جائے گا


AL-KHAFIZ (Past Karney Wala)

جو شخص تِین دن روزہ رکھے اور چوتھے دن مجمع میں اسم کا 70000 بار ورد کرے تو اس کو اپنے دشمنوں سے نجات نصیب ہو گی .


AL-RAFEY (Buland Karney Wala)

جو شخص اِس اسم کا 1000 بار ورد کرے تو اللہ اس کو سرفرازی ، عزت ، دولت اور بلند مرتبہ عطا فرمائی گا .


AL-MUIZ (Izzat Deney Wala)

اگر یہ حساب تقویم قمری پیر ، منگل کی راتوں میں یعنی شمسی حساب سے اتوار اور پیر کی راتوں میں اِس اسم کا 140 بار ورد کیا جائے تو اللہ ورد کرنےوالے کو دوسروں کی نظر میں داقی موازار بناتا ہے اور خدا کی سوا کسی سے نہیں ڈرے گا


AL-MUZIL (Zilat Deney Wala)

اِس اسم کا 75 بار ورد کرنے والا  حاسدوں کی ایزاسانی سے محفوظ رہتا ہے

 

 AL-SAMEE (Sab Kuch Sun’ney Wala) 

جو بات کیے بغیر جمعرات کو ظہر کی نماز کے بعد اِس اسم کا 100 بار ورد کرے تو اللہ اسکی ہر خواھش پوری کرے گا .


AL-BASEER (Sab Kuch Dekhney Wala)

جو شخص جمه کی دن پہلی بار چر سنتوں اور فرض درمیان 100 بار اِس اسم کا ورد کرے گا اللہ دوسروں کی نظر میں اِس کو باعزت اور با وقار بنے گا


AL-HAKAM (Hakam-e-Mutliq)

جو شخص رات میں کئی بار اِس اسم کا ورد کرتا ہے تو اس پر بہت سے راز آشکار ہو جاتے ہیں .


AL-ADAL (Sar-ta-pa Insaaf) 

اگر اِس اسم کو جمه کی شب روٹی کے ٹکڑے پر لکھ کر کھا لیا جائے تو لوگ اِس کی فرمان بردر ہو جائیں گے


AL-LATIF (Bar Lutf-o-Karam Karney Wala)

اگر کوئی شخص مفلس ہو جائے اور بے یار مدد گار بھی ہو تو ایسا شخص دو نفل نماز ادا کرنے کی بعد اِس اسم کا 100 بار ورد کرے تو اسکی مراد پوری ہو گی .


AL-KHAIR (Ba Khabr Aur Aagah)

اگر کوئی بری لت سے چھٹکاڑا حاصل کرنا چاہے تو اِس کا مسلسل ورد کرے انشا ’ اللہ اس کو اِس لت سے رہائی مل جائے گی .


AL-HALEEM (Bara Burdbar)

اگر کوئی شخص اِس اسم کو کاغذ پر لکھ کر اور کھیت میں کاغذ کو اس مقام پر دفن کر دے جہاں بیج بویا جاتا ہے تو وہ کھیت ہر قسم کی آفت عرض آسْمان سے محفوظ رہے گا


AL-AZEEM (Bara Bazurg)

جو شخص اِس اسم کا کئی بار ورد کرے گا تو ہر شخص اِس کو عزت توقیر کی نظر سے دیکھے گا


AL-GHAFOOR (Bohat Bakhshaney Wala)

اگر کوئی شدید سَر درد یا بخار میں مبتلا ہو یا بہت ضدی ہو تو ایسا شخص اگر اِس اسم کا مسلسل ورد کرے تو اس کی اِس تکلیف سے نجات حاصل ہو جاتی ہے .


AL-SHAKOOR (Qadar Dan)

اگر کسی شخص کے دِل پر بوجھ ہو اور ایسا شخص اِس اسم کو 41 بار ورد کرے اور پانی پر دم کر کی پانی سے اپنا منه دھوئے تو اِس شخص کی دِل کا بوجھ ختم ہو جائے اور وہ اپنے آپ پر قابو حاصل کرے گا .


AL-ALI (Bohat Buland-o-Bartar)

اگر کسی شخص کا عقیدہ کمزور ہو اور وہ اِس اسم کا ورد کرے تو اس کا عقیدہ درست ہو جائے گا اور منزل مقصود تک پہنچ جائے گا


AL-KABEER (Bohat Bara)

اگر کوئی اِس اسم کا روزانہ 100 بار ورد کرے تو دنیا کی نگاہوں میں معزز محترم ہو جائے گا .


AL-HAFEEZ (Sab Ka Mohafiz)

جو شخص اِس اسم کا دن میں 15 بار ورد کرے گا ، وہ ہر قسم کی آفات سے محفوظ رہے گا .


AL-MUQEET (Rozi aur Tawani Deney Wala)

اگر کسی بچے کی عادت اطوار خراب ہو جائیں اور ایسے بچے کو یہ اسم ایک گلاس پانی میں دم کر کی پلایا جائے تو بچے کے عادت اطوار درست ہو جائیں گے


AL-HASEEB (Hisab Karney Wala)

اگر کوئی شخص چور یا کسی حسد سے خایف ہو یا اِس کو کوئی نقصان پہنچنے کا خطرہ ہو تو اِس اسم کا جمعرات سے دن رات سات دن تک 70 بار ورد کرے اور 71 بارHasbi-Allah-ul-Haseeb  کہے تو انشا ’ اللہ اسکو خوف سے نجات مل جائے گی .


AL-JALEEL (Barey aur Buland Martabey Wala)

اگر کوئی شخص اِس اسم کو مشک اور زعفران سے کاغذ پر لکھ کر مٹی کی کوزی میں اسکو پانی میں گھولے اور اِس پانی کو پی لے تو اسکو انشا ’ اللہ دنیا میں عزت اور قدر منزلت نصیب ہو گی .


AL-KAREEM (Bohat Karam Karney Wala)

جو شخص اِس اسم کا بَکَثْرَت سے ورد کرے گا انشا ’ اللہ اِس کو دین دنیا میں فلاح عزت حاصل ہو گی


AL-RAQEEB (Bara Nigehbaan)

جو شخص اپنے اہل عیال اور مال متاع پر 7 مرتبہ اِس اسم کو پڑھ کر دم کرے تو اللہ ان کو اپنی حفاظت میں رکھے گا .


AL-MUJEEB (Duain Sun’ney WalaAur Qabool Karney Wala)

اِس نام کا ورد کر کی خدا سے جو دعا مانگی جائے گی اللہ اِس دعا کو قبول کرے گا


AL-WASEY (Wusa’at Wala)

اگر کسی شخص کو حصول رزق میں مشکلات درپیش ہوں تو وہ اِس اسم کا ورد کرے ، انشا ’ اللہ اِس کی آمدنی میں اضافہ ہو جائے گا


AL-HAKEEM (Bari Hikmaton Wala)

جو شخص اکثر اِس اسم کا ورد کرے گا اِس کی کاموں میں کوئی مشکل ہائل نہیں ہو گی


AL-WADOOD (Bara Mohabbat Wala)

اگر دو افراد کی درمیان کوئی تنازعہ ہو اور ان میں سے کوئی ایک شخص اِس اسم کا 1000 بار ورد کر کی اِس کو کھانے پر دم کر کی اور دوسرے شخص کو کھلا دے تو ان میں آپس کی رنجش ختم ہو جائے گی .


AL-MAJEED (Bara Bazurg)

جو شخص اِس اسم کا ورد کرے گا وہ دنیا میں با

عزت رہے گا


AL-BAA’IS (Murdoon Ko Zinda Karney Wala)

جو شخص اِس اسم کا ورد کرے اس کی دِل میں اللہ کا خوف پیدا ہو جائے گا 


AL-SHAHEED (Hazir-o-Nazir)

اگر کسی کی اولاد نافرمان ہو اور وہ اِس اسم کا ورد کرے تو اس کی اولاد فرمان بردار ہو جائے گی .


AL-HAQ (Bar Haq-o-Barqrar)

اگر کسی کی کوئی چیز گم ہو جائے اور وہ اِس اسم کا ورد کرے تو اِس کو اپنی گم شدہ چیز مل جائے گی .


AL-WAKEEL (Bara Karsaaz)

اگر کسی کو پانی میں ڈوبنے یا آگ میں جلانے یا اسی قبیل کی اور خطرات درپیش ہوں تو اِس کو چاہے کہہ اِس اسم کا وقتا فواقتنن مسلسل ورد کرے انشا ’ اللہ وہ تمام خاطرات سے محفوظ رہے گا اور اللہ خود اِس کی حفاظت فرمائی گا


AL-QAWWI (Bari Taqat aur Quwat Wala)

اگر کوئی شخص اپنے دشمن کو شکست دے سکے تو اسکو چاہے کہہ وہ ارادے کی ساتھ کہہ دشمن اسکو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا اِس اسم کا ورد کرے تو انشا ’ اللہ وہ دشمن کی غلبہ سے محفوظ رہے گا .


AL-MATEEN (Bohat Mazboot aur Mustahkam)

اگر کوئی شخص کسی مشکل میں پھنس جائے اور اِس اسم کو ورد کرے تو انشا ’ اللہ اسے اِس مشکل سے نجات مل جائے گی .


AL-WALI (Madad Gar aur Himaiti)

جو اِس اسم کا ورد کرے گا تو اللہ کی دوستی کا شرف حاصل ہو جائے گا .


AL-HAMEED (Liq-e-Ta’areef)

جو شخص اِس اسم کا ورد کرے گا دنیا اِس سے محبت کرے گی اور اس کی تعزیم کرے گی .


AL-MOHASSI (Apney Ilm aur Shumar mein Rakhney Waal)

وہ شخص جو پارش روز حساب سے خیف ہو وہ اِس اسم کا 1000 بار ورد کرے تو اس کی لیے روز حساب کی منزل آسان ہو جائے گی .


AL-MUBDI (Pahli Bar Paida Karney Wala)

اگر اِس اسم کر ورد کر کی کسی ایسی حاملہ پر دم کیا جائے جس کو صقوت کا اندیشہ ہو تو وہ انشا ’ اللہ اسقاط کی خطرہ سے محفوظ ہو جائے گی .


AL-MUEED (Dobarah Paida Karney Wala)

اگر خاندان کا کوئی فرد گم ہو جائے تو اِس اسم کو 70 بار ورد کرنے سے گم شدہ شخص با عافیت گھر آجائے گا

AL-MUHYI (Zindagi Deney Wala)

اگر کسی شخص پر بہت زیادہ بوجھ ہو وہ دن میں 7 بار اِس اسم کا ورد کرے تو اللہ اس کو ہر بوجھ سے نجات عطا فرمائے گا .


AL-MUMIAT (Maut Deney Wala)

اگر اِس اسم کر ورد کیا جائے تو اس کا ورد دشمن کی تباہی پر منتج ہو گا


AL-HAYYO (Hamesha Hamesha Zinda Rehney Wala)

جو شخص اِس اسم کا ورد کرے اسکو عمر دراز عطا ہو


AL-QAYYUM (Qaim Rakhney Wala aur Sanbhalney Wala)

جو شخص اِس اسم کا ورد کرے گا انشا ’ اللہ ہو کبھی غفلت اور بےخبری کا شکار نہیں ہو گا .


AL-WAJID (Har Cheez ka Palney Wala)

اِس اسم کا ورد کرنے والا دِل کی دولت سے مالا مال ہو جاتا ہے


AL-MAJID (Bazurgi aur Barai Wala)

اِس اسم کا ورد کرنے والے کا دِل تجلیات سے مامور ہو جاتا ہے


AL-WAHID (Apni Zat-o-Saffat Mein Yakta)

جو شخص پر سکون ماحول میں اِس اسم کا ورد کرے گا انشا ’ اللہ وہ خوف اور دنیا کی ہر فریب سے آذاد ہو جائے گا .


AL-AHAD (Aik Yaqtaa)

جو شخص اِس اسم کا 1000 بار ورد کرے گا اس پر قاینات كے اصرار کھل جائیں گے


AL-SAMAD (Be Nayaz)

جو شخص اِس اسم کا ورد کرے گا اللہ اس كے حاجت روائی کرے گا جس كے نتجے میں اِس کو دوسروں كے ضرورت نئی رہے گے بلکہ دوسروں کو اِس كے ضرورت ہو گے .


AL-WAHID (Apni Zat-o-Saffat Mein Yakta)

جو شخص پر سکون ماحول میں اِس اسم کا ورد کرے گا انشا ’ اللہ وہ خوف اور دنیا کی ہر فریب سے آذاد ہو جائے گا


AL-MUQTADIR (Puri Muqtadarat Rekhney Wala)

جو شخص اِس اسم کا ورد کرے گا اس پر وہ اصل حقیقت سے باخبر ہو جائے گا


AL-MUQQADAM (Pahley Aur Agey Karney Wala) 

جو شخص جنگ کی دوران اِس اسم کا ورد کرے گا ، اللہ اس کو پیش قدمی عطا کرے گا اور جو شخص کسی خوفناک مقام پر جہاں وہ تنہا بھی ہو اِس اسم کا ورد کرے گا انشا ’ اللہ ہر ضرر سے محفوظ رہے گا .


AL-MO’AKHAR (Peechey Aur Ba’ad Mein Rakhney Wala)

جو شخص اِس اسم کا دن میں 100 بار ورد کرے گا تو اس کی دِل میں اللہ کی سوا ہر چیز کی محبت ختم ہو جائے گی .


AL-AWAL (Sab Sey Pahley)

اگر کسی کی لڑکا نا ہو یا کوئی شخص کسی ہمسفر سے قربت حاصل کرنا چاہتا ہو تو آٹھ ( 8 ) ھفتوں تک اِس اسم کا 1000 بار ورد کرے انشا  اللہ اس کی دِل کی مراد پوری ہو جائے گی .


AL-A’AKHIR (Sab Key Ba’ad)

جو شخص اِس اسم کا کثرت سے ورد کرے گا ، وہ نا صرف خوشحالی کی زندگی بسر کرے گا بلکہ اس کا خاتمہ بھی بَخَیْر ہو گا .


AL-ZAHIR (Zahir-o-Aashkara)

جو شخص جمه کی نماز کی بعد 15 بار اِس اسم کا ورد کرے گا تو اللہ اس کا قلب منور فرما دے گا .


AL-BATIN (Posheeda-o-Pinhaan)

جو شخص دن میں تِین بار اِس اسم کا ورد کرے گا . اس میں حقیقت اشیاء کی دیکھنے کی اہلیت پیدا ہو جائے گی


AL-WALI  (Mutwali Aur Mutsarrif)

جو شخص اِس اسم کا ورد کر کی اپنے مکان پر دم کرے گا انشا ’ اللہ اس کا مکان ہر قسم کی خطرات سے محفوظ رہے گا


AL-MUTA’ALI (Sab Sey Buland-o-Bartar)

جو شخص اِس اسم کا کثرت سے ورد کرے گا تو اسکو اللہ کی خوشنودی حاصل ہو جائے گی .


AL-BARRO (Bara Acha Salook Karney Wala)

جو شخص اِس اسم کا ورد کر کی اپنے بچے پر دم کرے گا اس کا بچہ بعد بختو سے محفوظ ماموں رہے گا


AL-TAWWAB (Bohat Ziada Qabool Karney Wala)

جو شخص اِس اسم کا کثرت سے ورد کرے گا اس کی توبہ قبول ہو جائے گی


AL-MUSHQIM (Badla Leney Wala)

جو شخص کثرت کی ساتھ اِس اسم کا ورد کرے گا اس کو اپنے دشمنوں کی مقابلے میں کامیابی حاصل ہو گی .


AL-AFAW (Bohat Ziada Mua’af Karney Wala)

جو شخص کثرت کی ساتھ اِس اسم کا ورد کرے گا . اللہ اس کی تمام گناہ معاف کر دے گا .


AL-RAUF (Bohat Meharbaan)

جو شخص اِس اسم کا کثرت سے ورد کرے گا اللہ اس پر برکتیں نازل کرے گا


MALIK-UL-MULAK (Sarey Jahan Ka Badshah)

جو شخص اِس اسم کا ورد کرے گا وہ دوسروں کی نظروں میں معزز اور محترم رہے گا


ZUL-JILAL (Sahib-e-Bazurgi-w-Bakhshish )

جو شخص اِس اسم کا ورد کرے گا . انشاءاللہ وہ غنی اور مالدار ہو جائے گا .


AL-MUQSIT (Insaaf Karney Wala)

جو شخص اِس اسم کا ورد کرے گا وہ شیاطین کی ایذا رسانیوں سے محفوظ رہے گا .


AL-JAM-E-O (Qiamat Key Din Logon Ko Ikatha Karney Wala)

جو شخص اِس اسم کا ورد کرے گا وہ اِس شہ کو پائی گا جو اس نے کھو دی ہے .


AL-GHANI (Har Cheez Sey Be Parwah)

جو شخص اِس اسم کا ورد کرے گا . آسوداح ہو جائے گا اور حرص ہوس سے آذاد ہو گا


AL-MUGHNI (Ghani Ya Beparwah Karney Wala)

دس ( 10 ) جمه تک اگر کوئی شخص دن میں 10 بار اِس اسم کا ورد کرے گا تو اللہ اس کو خود کفیل بنا دے گا .


AL-MA’AN-E (Deen-o-Dunia Mein Halakat Sey Bachaney Wala)

جو شخص اِس اسم کا ورد کرے گا اس کی گھریلو زندگی خوشگوار رہے گی


AL-ZAAR (Zarar Ponhchaney Wala)

اگر کوئی کم رتبہ شخص جم  کی رات میں اِس اسم کا ورد کرے گا تو انشا ’ اللہ رتبہ بلند ہو جائے گا .


AL-NAF-E- (Nafaa Ponchaney Wala)

جو شخص اِس اسم کا ورد 4 دن تک کرے گا تو ہر قسم کی نقصانات سے محفوظ رہے گا .


AL-NOOR (Roshani Wala)

جو شخص اِس اسم کا ورد کرے گا اس کا بدن روشن ہو جائے گا

Comments